LibraryMCQSSindh StudyFG StudyPunjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے انٹرضمنی کے امتحانات کے نتائج کا اعلان آج ہو

Offline sb

  • **
  • 29120
  • +5/-0
  • Gender: Female

   اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے انٹرضمنی کے امتحانات کے نتائج کا اعلان آج ہوگا
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات آغااکبرمرزانے اعلان کیا ہے کہ انٹرکے ضمنی امتحانات پری انجینئرنگ،پری میڈیکل،سائنس، جنرل اور ہوم اکنامک کے نتائج کا اعلان منگل 3 مارچ کو3 بجے کیا جائے گا۔ یہ نتائج روزنامہ جنگ کراچی کی ویب سائٹ wwwjang.com.pk پر بھی دیکھے جاسکیں گے۔
      شکریہ جنگ
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"

 

PakSTUDY © 2006 - 2021 | All Rights Reserved.