Author Topic: ملتان: میٹرک کے ایک لاکھ تیس ہزار طلباء امتحان دیں گے  (Read 521 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
ملتان: میٹرک کے ایک لاکھ تیس ہزار طلباء امتحان دیں گے
 ملتان: تعلیمی بورڈ کے چیئرمین پروفیسر میاں نواز اور کنٹرولر امتحانات حافظ اسماعیل تگہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہ حکومت کی طرف سے نئے شیڈول کے بعد میٹر ک کے امتحانات کے لئے انتطامات کو مزید بہتر بنانے کا وقت مل گیا ہے
میڑک امتحانات کے انعقاد کے لئے تیاریاں مکمل ،361سنٹر پر 22سو کا عملہ تعینات کیا جائے گا
نوحساس سنٹرز کی خصوصی نگرانی ہوگی،بجلی اور پانی کی مسلسل فراہمی کا بندوبست کیا جائے گا
کورونا ایس اوپیز کے لئے بجٹ مختص کردیا گیا اس سال ملتان میں میڑک کا امتحان جو 25مئی سے شروع ہونا ہے، میں ایک لاکھ 33ہزار607طلبا وطالبات نے شرکت کرنی ہے
جن کے لئے 361سنٹر بنائے گئے جن میں 44لودھراں، 90خانیوال، 84وہاڑی اور 143ملتان میں بنائے گئے ہیں ۔