Author Topic: اوپن یوینورسٹی ،ملازمین و طلبہ کو کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کی ہدایت  (Read 269 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

اوپن یوینورسٹی ،ملازمین و طلبہ کو کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کی ہدایت
 اسلام آباد: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے اسلام آباد مین کیمپس سمیت علاقائی دفاتر کے ملازمین، طلبہ اورٹیوٹرز کو ہدایت کی ہے کہ کوروناکی دوسرے لہر سے نمٹنے کے لئے حکومت کے جاری کردہ ایس او پیزپرسختی سے عمل درآمد کریں۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے مسائل کے حل کے لئے یونیورسٹی کے مین کیمپس کے بلاک نمبر 25 اور علاقائی دفاتر میں \"ہیلپ ڈسک\" قائم کر دیئے ہیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 22 نومبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"