السلام علیکم
جناب عرض یہ ہے کہ میڑک حیدرآباد بورڈ کی مارکس شیٹ اگر ملے گی تو صرف اور صرف حیدر آباد بورڈ کی ویب سائٹ پر جو بھی کافی عرصہ سے بند ہے ۔
عموما بورڈ رزلٹ کے دن ہی یا اگلے دن مارکس شیٹ (رزلٹ کارڈ) اسکولوں اور گھروں پر پوسٹ کردیتے ہے۔
اس لئے کچھ دن انتظار کریں ۔ انشااللہ جلد آپ کو رزلٹ کارڈ مل جائے گا۔
والسلام
میاں محمد اکبر لاہور