Author Topic: 97.5 فیصدنمبرز حاصل کرنے پر ایس آئی محمد رفیق کے بیٹے ضیاء الرحمن کو مبارکباد  (Read 264 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

97.5 فیصدنمبرز حاصل کرنے پر ایس آئی محمد رفیق کے بیٹے ضیاء الرحمن کو مبارکباد
 وشاب : کیپٹن ریٹائرڈ طارق ولائیت ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب نے میٹرک کے امتحان میں 97.5 فیصدنمبرز حاصل کرنے پر ایس آئی محمد رفیق کے بیٹے ضیاء الرحمن کو مبارکباد دی اور اچھی کارکردگی دیکھانے پر نقد انعام سے بھی نوازا

 ڈی پی او خوشاب نے کہا کہ پولیس ڈیپارنمنٹ میں جہاں پر 24گھنٹے ڈیوٹی کرنی پڑتی ہے وہیں پر اگر پولیس افسران کے بچے تعلیمی میدان میں نمایاں پوزیشن حا صل کریں تو یہ کوئی معمولی بات نہیں ہے ۔

حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 27 ستمبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"