PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on October 05, 2020, 02:35:33 PM

Title: سیکرٹری پرائمری ہیلتھ کیئر
Post by: sb on October 05, 2020, 02:35:33 PM

سیکرٹری پرائمری ہیلتھ کیئر
 ملتان: نجی اور کچھ گورنمنٹ سکولوں کی جانب سے طالبعلموں اور اساتذہ سے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ طلب کرنے کا نوٹس پنجاب حکومت نے لے لیا

بتایا جا رہا ہے کہ سکولوں کی انتظامیہ کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ جمع کرانے کے لئے طالبعلموں اور اساتذہ پر زور دے رہی تھی جس پر سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے ہدایات جاری کی ہیں کہ حکومت پنجاب ہی سکولوں سے رینڈم سیمپلنگ کرے گی۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا ملتان کی ویب سائٹ پر مورخہ 20 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی