Author Topic: سرکاری سکولوں میں کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی،آج سے انسپکشن ٹیمیں چھاپے ماریں  (Read 277 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

سرکاری سکولوں میں کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی،آج سے انسپکشن ٹیمیں چھاپے ماریں گی
 ملتان: تفصیل کے مطابق سرکاری سکولوں میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کرانا اساتذہ کیلئے درد سر بن گیا، سکولوں میں طلبا نے ماسک اور سماجی فاصلے کا خیال رکھنا چھوڑ دیا،ایم ایز کی رپورٹ کی مطابق زیادہ تر ہائی سکولوں میں ایس او پیز کی خلاف ورزیاں کی جارہی ہیں، پرائمری سکولوں میں بچے ایس او پیز پر عملدرآمد کررہے ہیں۔ سی ای او ریاض خان کا کہنا ہے کہ ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے سکولوں کو ہدایت جاری کر رکھی ہے ، آج 5 اکتوبر سے انسپکشن ٹیمیں سرپرائز وزٹ کریں گی۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 20 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"