Author Topic: جا معہ این ای ڈی کا ایکسپو سینٹر میں زائد اخراجات کے باعث تحریری ٹیسٹ ملتوی  (Read 2420 times)

Offline فائزہ

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 1749
  • My Points +0/-0
  • Gender: Female

جا معہ این ای ڈی کا ایکسپو سینٹر میں زائد اخراجات کے باعث تحریری ٹیسٹ ملتوی
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) جامعہ این ای ڈی نے ایکسپو سینٹر میں زائد اخراجات اور اس روز ایک اور یونیورسٹی کے ہونے والے ٹیسٹ کے پیش نظر 4 اکتوبر کو ہونے والا تحریری ٹیسٹ ملتوی کر دیا ہے۔ رجسٹرار جاوید عزیز خان کے مطابق تحریری ٹیسٹ 11 اکتوبر کو جامعہ این ای ڈی میں ہی لیا جائے گا جس میں 6 ہزار سے زائد امیدوار شریک ہوں گے۔
شکریہ جنگ