Author Topic: کینیڈا نے پاکستانی طلباء کیلئے اسٹڈی ویزہ آسان کردیا  (Read 411 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

کینیڈا نے پاکستانی طلباء کیلئے اسٹڈی ویزہ آسان کردیا
کینیڈا نے پاکستانی طلباء کیلئے اسٹڈی ویزہ آسان کردیا
کینیڈا نے پاکستانی طلبا کے لیے اسٹڈی ویزہ آسان کردیا، اسٹڈی پرمٹ پروگرام میں پہلے چین، بھارت، فلپائن اور ویتنام شامل تھے۔
وزیر امیگریشن کا کہنا ہے کہ پاکستانی اسٹوڈنٹس کم مدت میں اسٹڈی پرمٹ حاصل کرسکیں گے، ڈائریکٹ اسٹریم پروگرام کے تحت اسٹڈی ویزہ حاصل کیا جا سکے گا۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ  لاہور 27جولائی 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"