Author Topic: چیلنجز سے نمٹنے کیلئے طلبہ کو رہنمائی کی ضرورت ہے، ڈی جی وفاقی نظامت تعلیمات  (Read 470 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

چیلنجز سے نمٹنے کیلئے طلبہ کو رہنمائی کی ضرورت ہے، ڈی جی وفاقی نظامت تعلیمات
وفاقی نظامت تعلیمات کے زیر انتظام جماعت پنجم،ہشتم کے طلباء و طالبات میں کیش ایوارڈ تقسیم کی تقریب اسلام آباد ماڈل کالج ایف سیون فور میں منعقد کی گئی۔اسلام آباد ماڈل کالج برائے طالبات ایف سیون فور نے مجموعی طور پر آٹھ پوزیشنیں حاصل کیں۔جماعت پنجم کی طالبہ مشعل زینب،آٹھویں کے امام بخش نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ ڈائریکٹر جنرل وفاقی نظامت تعلیمات ڈاکٹر اکرام علی ملک نے کہا کہ طلباء میں موجودہ دور کے چیلنجز سے نمٹنے کا جذبہ ہے۔