PakStudy :Yours Study Matters

Crreer Planning In Pakistan => Pakistan Air Force => Topic started by: iram on September 19, 2008, 09:06:51 AM

Title: فوجی شوگر ملز ٹنڈو محمد خان
Post by: iram on September 19, 2008, 09:06:51 AM

فوجی شوگر ملز ٹنڈو محمد خان

یہ شوگر مل جو سندھ كے گنے والے علاقے میں واقع ہے نے ١٦٩١ ئ میں پیداوار دینا شروع كی۔ اس مل میں ٠٣ ہزار ٹن چینی سالانہ پیدا كرنے كی صلاحیت ہے ۔ فوجی شوگر مل نوكر جی كے مقام پر ایك بڑا گنا فارم بھی چلا رہی ہے۔