Author Topic: میڈیکل کے انٹری ٹیسٹ کیلئے اجلاس  (Read 363 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
میڈیکل کے انٹری ٹیسٹ کیلئے اجلاس
« on: August 22, 2019, 11:37:42 AM »

میڈیکل کے انٹری ٹیسٹ کیلئے اجلاس
لاہور:ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹرز عامر شفیق کی زیر صدارت میڈیکل طلبا کے انٹری ٹیسٹ کے حوالے سے اجلاس ہوا۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر عامر شفیق نے کہا کہ انٹری ٹیسٹ کے لیے سات امتحانی سنٹر بنائے جائیں گے۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ لاہور 22 اگست 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"