Author Topic: کراچی انٹرمیڈیت کے امتحانات، 10امیدوار نقل کرتے ہوئے پکڑے گئے  (Read 1081 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

کراچی انٹرمیڈیت کے امتحانات، 10امیدوار نقل کرتے ہوئے پکڑے گئے
کراچی:اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کی تحت جاری امتحانات کے دوران ہفتے کو پروفیسر اسلم پرویز کی سربراہی میں وفد نے لانڈہی ،کورنگی کے مختلف امتحانی مراکز کا دورہ کیا،اس دوران گورنمنٹ ڈگری کالج نمبر 6لانڈھی کے امتحانی مرکز پر موبائل فون کے ذریعے نقل کرتے ہوئے 3طلبا کو پکڑ لیا،
 ایس ایس اے ٹی ڈگری کالج کورنگی میں ایک طالب علم موبائل فون کے ذریعے نقل کرتا ہوا پکڑا گیا،اور چار طلبا سے نقل کا مواد برآمد ہوا، گورنمنٹ بوائزہائیر سیکنڈری اسکول کورنگی کے ایریا پر میں اصل امیدوار کی جگہ دوسرے امیدوار کو پیپر دیتے ہوئے اور ایک امیدوار موبائل فون کے ذریعے نقل کرتے ہوئے پکڑا گیا۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ کراچی ایڈیشن میں مورخہ 21اپریل 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"