Author Topic: جی سی یو ایف پاکستان کی پانچ بہترین جامعات میں شامل  (Read 447 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

جی سی یو ایف پاکستان کی پانچ بہترین جامعات میں شامل
سیالکوٹ:جی سی یو ایف کو پاکستان کی 5بہترین جامعات میں شامل ہونے پر سیالکوٹ کے نجی کالجز اور علمی و ادبی حلقوں کی طرف سے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہد کمال اور انکی ٹیم کی کو ششوں کو سراہا گیا
 ٹائمز 2021ء ہائر ایجوکیشن ایشیا رینکنگ میں پاکستان کی پہلی پانچ بہترین جامعات میں جی سی یو ایف کا جگہ بنانا عظیم کارنامہ ہے ،
 نجی تعلیمی اداروں نے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہد کمال کی صلاحیتوں کا اعتراف کر تے ہوئے مبارکباد پیش کی ہے
کہ جن کے زیر سایہ عاصم چیئرمین کمیٹی، ذیشان احمد خان ایفلی ایشن سیکرٹری نے ون ونڈو جیسی نعمت کو آپریشنل بنایا ،
یہ مشکل ترین کام پچھلی ایک دہائی سے التوا کا شکار تھا لیکن پروفیسر شاہد کمال اور ان کی ٹیم کی شبانہ روز کاوشوں سے عظیم کارنامہ پایہ تکمیل کو پہنچا۔