Author Topic: جامعہ زکریا اور یونیورسٹی آف اوتارا ملائیشیا کے مابین ایم او یو  (Read 231 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
MoU signed between Zakaria University and University of Avatar Malaysia

جامعہ زکریا اور یونیورسٹی آف اوتارا ملائیشیا کے مابین ایم او یو پردستخط
جامعہ زکریا اور یونیورسٹی آف اوتارا ملائیشیاء کے مابین ایم او یو سائن کیاگیا۔جامعہ زکریاسکول آف اکنامکس اور سکول آف اکنامکس فنانس اینڈ بینکنگ یونیورسٹی آف اوتارا ملائیشیا کے مابین مفاہمتی یادداشت پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر منصو راکبر کنڈی اور ڈین پروفیسر ڈاکٹر عمران شریف نے دستخط کیے۔
 پروفیسر ڈاکٹر عمران شریف نے بتایا کہ یونیورسٹی آف اوتارا اور جامعہ زکریا کے تعلقات گزشتہ چھ سال سے ہیں۔ اور اس ایم او یو کے تحت متعدد اساتذہ کرام ٹیچرز ایکسچینج پروگرام کے تحت ملائیشیا کا دورہ کرچکے ہیں جبکہ ریسرچ سکالر ایکسچینج پروگرام کامیابی کے ساتھ جاری و ساری ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ اب اس معاہدے میں مزید تین سال کی توسیع کی گئی ہے۔ جس کے تحت مزید ون سمسٹر ٹیچر پروگرام اور ریسرچ پروجیکٹس پر کام کیا جائے گا۔