PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News from Sindh => Topic started by: sb on August 20, 2020, 01:23:07 PM

Title: نیول چیف کی زیرصدارت بحریہ یونیورسٹی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس، معیار کوسراہا
Post by: sb on August 20, 2020, 01:23:07 PM

نیول چیف کی زیرصدارت بحریہ یونیورسٹی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس، معیار کوسراہا
 اسلام آباد: نیول چیف کو جاری کاموں کی تفصیلات سے آگاہ کیا گیا۔ اجلاس میں تعلیمی شعبہ جات، انفراسٹرکچر، بجٹ اور بحری معیشت پر توجہ دی گئی۔ نیول چیف نے اعلیٰ تعلیمی معیار برقرار رکھنے پر یونیورسٹی کی کاوششوں کو سراہا۔بحریہ یونیورسٹی
 
حوالہ: یہ خبر روزنامہ سٹی 42 لاہور کی ویب سائٹ پر مورخہ  19 اگست 2020 کو شائع ہوئی