Author Topic: ڈسپنسر كورس  (Read 15736 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
ڈسپنسر كورس
« on: November 14, 2007, 10:34:53 PM »
میٹرك كے بعدآپ ڈسپنسر كورس كرسكتے ہیں ۔یہ كورس ہر ضلع كے

بڑے ہسپتال میں كروایا جاتا ہے۔اس كورس كا دورانیہ ایك سال ہوتا

ہے۔لڑكے اور لڑكیاں دونوں یہ كورس كرسكتے ہیں ۔

كورس كی تكمیل پر آپ محكمہ صحت میں یا كسی پرائیویٹ ہسپتال میں

بطور ڈسپنسر ملازمت حاصل كرسكتے ہیں ۔ڈسپنسر كورس كا ایك فائدہ

اور بھی ہے كہ میڈیكل سٹور كھولنے كے لیے ضروری ہے كہ متعلقہ

آدمی نے ڈسپنسر كورس كیا ہوا ہو ۔