Examination Board > SBTE

سندھ ٹیکنیکل بورڈ نے ٹیکنیکل اسکول سرٹیفکیٹ کے نتائج

(1/1)

AKBAR:
سندھ ٹیکنیکل بورڈ نے ٹیکنیکل اسکول سرٹیفکیٹ کے نتائج
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ٹیکنیکل بورڈ کے ناظم امتحانات سید سراج الاسلام بخاری نے ٹیکنیکل اسکول سرٹیفکیٹ سال اول کے سالانہ امتحانات 2009ء کے نتائج کے اعلان کردیا ۔ تفصیلی نتائج ٹیکنیکل بورڈ کی نئی ویب سائٹ www.sbte.edu.pk پر دیکھے جاسکتے ہیں۔

شکریہ جنگ

Navigation

[0] Message Index

Go to full version