Examination Board > BISE Larkana Board

bise Larkana inter Result 2010

(1/1)

iram:
bise Larkana inter Result 2010

لاڑکانہ: بارہویں جماعت کے سالانہ نتائج کا اعلان
لاڑکانہ: ثانوی اور اعلٰی ثانوی تعلیمی بورڈ لاڑکانہ نے بارہویں جماعت پری میڈیکل، پری انجنیئرنگ، پری کامرس اور آرٹس کے سالانہ تنائج کا اعلان کردیا۔پری میڈیکل میں لاڑکانہ، قمبر شہدادکوٹ، شکارپور، جیکب آباد ، کشمور اور دادو اضلاع کے چھ سو اکیس طلبا اوطالبات نے امتحان میں حصہ لیا۔ جن میں پانچ سو بارہ نے کامیابی حاصل کی۔ پری انجنیئرنگ میں پانچ سو پندرہ طلبہ میں سے چار سو تئیس کامیاب ہوئے۔ کامرس گروپ میں بیاسی میں سے پینسٹھ طلبہ پاس ہوئے۔ امتحانات میں کامیابی کا تناسب اکہتر فیصد رہا۔شکریہ آج نیوز

Navigation

[0] Message Index

Go to full version