Examination Board > BISE Larkana Board
Why r u not published of exam data sheets of 12th class of larkana board?
(1/1)
tunio:
why r u not published of 12th class exam data sheets of larkana board ur written to published on 22nd april and 22nd apirl is passt so i request to u plz as soon as possible pubilsed data sheets of 12th exam larkana board
iram:
پاک اسٹڈی ڈاٹ کام ایک این جی او ہے ۔ پاک اسٹڈی ڈیٹ شیٹ جاری نہیں کرتی ۔ بلکہ بورڈ یا یونیورسٹی کی جانب سے جاری شدہ ڈیٹ شیٹ اور دیگر معلومات کو اپنے ممبران تک جلدی اور بہتر انداز میں فراہم کرنے کی کوشش کرتی ہے ۔ ہماری معلومات کے مطابق لاکاڑنہ بورڈ کی ڈیٹ شیٹ 22 ایرپل کو متوقع تھی ۔ جو ابھی تک ہمیں نہیں موصول نہیں ہوئی ۔
جیسے ہی بورڈ ڈیٹ شیٹ جاری کریں گا۔ ہم فوری طور پر اس کو اپ لوڈ کردیں گے ۔ آپ کی آمد کا بہت شکریہ
Navigation
[0] Message Index
Go to full version