Examination Board > SBTE

فنی تعلیمی بورڈ سندھ نے ٹی ایس سی پارٹ ٹو کے رزلٹ کا اعلان کردیا

(1/1)

iram:
فنی تعلیمی بورڈ سندھ نے ٹی ایس سی پارٹ ٹو کے رزلٹ کا اعلان کردیا
سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کراچی نے ٹی ایس سی پارٹ ٹو (دسویں جماعت) کے سالانہ امتحانات برائے 2012ء ء کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے جس میں الحبیب ٹیکنیکل اسکول اورنگی کی اسرا خان نے پہلی، گورنمنٹ بوائز سیکنڈری اسکول اورنگی کے محمد سعد ن دوسری اور اسی اسکول کے سید محمد سعد کما ل نے تیسری پوزیشن حاصل کی تینوں طلبہ کا ٹریڈ جنرل  تھا،
 ان امتحانات میں 1676/ امیدواروں نے شرکت کی ، 1075/ امیدوار شریک ہوئے، نتائج کا تناسب 64.14 فی صد تھا

Navigation

[0] Message Index

Go to full version