Examination Board > BISE Bahawalpur Board
BISE Bahawalpur Board SSC Result 2016
(1/1)
AKBAR:
BISE Bahawalpur Board SSC Result 2016
پنجاب میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج
لاہور: صوبے پنجاب میں تمام تعلیمی بورڈ میٹرک سال دوئم کے سالانہ امتحانات 2016 کے نتائج کا اعلان ۲۰ جولائی کوکریں گے۔ حکومت پنجاب کے فیصلہ کے مطابق تمام تعلیمی بورڈ میٹرک (کلاس دہم ) کے نتائج کا اعلان ایک ہی دن کریں۔
نمائندہ پاک اسٹڈی کے مطابق پوزیشن ہولڈز طلبہ وطالبات کےناموں کا اعلان ۱۹ جولائی کی شام کیا جائے گا۔ جب کہ پوزیشن ہولڈز طلبہ کے لئے انعامات کی تقریبات کا انعقاد 20 جولائی کی صبح کیا جائےگا۔ جس میں صوبائی حکومت کےاراکین بطورمہان خصوصی شرکت کریں گے ۔ جب کہ حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ نون کے عہددار اور بورڈ کے اعلی آفسران بھی ان تقریبات میں شرکت کریں گے ۔
نمائندہ پاک اسٹڈی ابوبکر صدیقی کے مطابق اس سال پنجاب بھر سے 10 لاکھ62 ہزار 4 سو سے زائد امیداوارن نے امتحان میں شرکت کی تھی۔ جن میں 5 لاکھ56 ہزار لڑکے اور 5لاکھ 6 ہزار سے زائد لڑکیاں شامل ہیں۔ یاد رہے کہ آن لائن رزلٹ آپ بورڈ کی ویب سائٹ کے علاوہ پنجاب اسٹڈی پر بھی معلوم کرسکتے ہیں
Navigation
[0] Message Index
Go to full version