Examination Board > BISE Bahawalpur Board
نائس کالج رحیم یارخان کی بس کو حادثہ , چودہ طالبات زخمی
(1/1)
AKBAR:
نائس کالج رحیم یارخان کی بس کو حادثہ چودہ طالبات زخمی
رحیم یار خان : صوبہ پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں آج شام ایک انتہائی افسوس ناک واقعہ پیش آیا
جب نجی کالج کی طالبات کی بس حادثہ کا شکار ہوگی
رحیم یار خان میں پاک اسٹڈی کے نمائندہ خصوصی کے مطابق حادثہ میں چودہ سے زیادہ طالبات زخمی ہوئی ہیں۔
جن میں سے چار کی حالت زیادہ تشوشناک ہے ۔
حادثہ کے بعد ریسکور کی ٹیموں نے زخمی طالبات کو طبی امداد فراہم کی اور زیادہ زخمی طالبات کو ضلعی ہسپتال میں منتقل کردیا گیا ۔
خیال رہے کہ یہ حادثہ لیاقت پور کے قریب فیروزہ روڈ پر پیش آیا۔ جب نجی کالج (نائس کالج رحیم یارخان) کی طالبات تفریجی دورہ پر بہاول پور جا رہی تھی۔
تیز رفتاری کے باعث بس کا ڈائیور بس پر کنٹرول نہ رکھا سکا۔ اور بس الٹ گئی
حوال: یہ خبر نمائندہ پاک اسٹڈی رحیم یار خان لیاقت حسین کی طرف سے مورخہ یکم دسمبر 2018 کی شام موصول ہوئی
Navigation
[0] Message Index
Go to full version