Examination Board > Karachi Inter Board
کراچی بورڈ انٹر سال اول آرٹس اور کامرس پرائیویٹ گروپ کے نتائج
(1/1)
AKBAR:
Results of Karachi Board Inter Part 1 Arts and Commerce Private Group 2022
کراچی بورڈ انٹر سال اول آرٹس اور کامرس پرائیویٹ گروپ کے نتائج
کراچی میں انٹر سال اول آرٹس اور کامرس پرائیویٹ گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔
چیئرمین انٹر بورڈ نے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ آرٹس پرائیویٹ گروپ میں 3 ہزار 535 امیدوار نے رجسٹریشن کروائی، جس میں سے 3 ہزار 276 امیدواروں نے امتحان دیا اور 2 ہزار 85 امیدوار تمام پرچوں میں کامیاب ہوئے ہیں۔
چیئرمین انٹر بورڈ نے کہا کہ کامرس پرائیویٹ گروپ میں 2 ہزار 115 امیدواروں رجسٹرڈ ہوئے، ایک ہزار 968 امیدواروں نے امتحان دیا۔
انٹر سال اول کامرس پرائیویٹ گروپ میں ایک ہزار 869 امیدوار تمام پرچوں میں کامیاب ہوئے ہیں۔
Navigation
[0] Message Index
Go to full version