PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on September 02, 2019, 12:03:17 PM

Title: انٹر پارٹ ٹو کے امتحانی نتائج کا اعلان پرسوں ہوگا
Post by: sb on September 02, 2019, 12:03:17 PM

انٹر پارٹ ٹو کے امتحانی نتائج کا اعلان پرسوں ہوگا
پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈ انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 2019 کے نتائج کا اعلان پرسوں 4ستمبر کو کرینگے
گوجرانوالہ: پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈ انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 2019 کے نتائج کا اعلان پرسوں 4ستمبر کو کرینگے جبکہ پوزیشن ہولڈرز امیدواروں کے ناموں کا اعلان کل شام 6 بجے کیا جائے گا اور پوزیشن ہولڈرز کے اعزاز میں تقریب پرسوں صبح دس بجے بورڈ آفس میں ہوگی۔ بورڈ حکام کے مطابق رواں سال کا رزلٹ گریڈنگ کے بجائے پرانے فارمولے کے مطابق ہوگا جس میں پوزیشن ہولڈرز کو انعامات بھی دیئے جائیں گے ۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا گوجرانوالہ ایڈیشن میں مورخہ  02 ستمبر 2019  کو شائع