Author Topic: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے داخلے جاری  (Read 612 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے داخلے جاری
 ملتان :علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں 2020ء کے میٹرک ،ایف اے ،درس نظامی،سر ٹیفکیٹ کورسز،بی ایس،ایم فل اور پی ایچ ڈی میںجاری اور نئے طلباء و طالبات کیلئے داخلے جار ی ہیں جن کی آخری تاریخ 31اگست2020مقرر کی گئی ہے

ملتان کیمپس کے ریجنل ڈائریکٹرقیصر عباس کاظمی نے کہا کہ وہ تمام طلباء و طالبات جن کا میٹرک (گروپ1تا8یا AتاH،ہوم اکنامکس گروپ، ہیلتھ گروپ)اور ایف اے (گروپ1تا6یا AتاF،ہوم اکنامکس گروپ،ہیلتھ گروپ)ایف ایس سی (پری انجینئرنگ،پری میڈیکل،فیملی اینڈ کمیونی ہیلتھ اکنامکس روگپ)ابھی تک مکمل نہیں ہوا۔وہ اپنا پروگرام سمسٹر بہار2021تک مکمل کر لیں اس کے بعد ان پروگرامز میں نئی اسکیم کے تحت مکمل پوگرام میں داخلہ لینا ہو گا۔
 
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا ملتان کی ویب سائٹ پر مورخہ 17 جولائی 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"