Author Topic: حجرہ شاہ مقیم اوکاڑہ میں ٹرالر بے قابو بک سٹور میں جا گھسا، ایک طالب علم شہید، د  (Read 470 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Hujra Shah Muqeem Okara, uncontrolled Trawler Rammed into book store, one student martyred, two injured

حجرہ شاہ مقیم اوکاڑہ میں ٹرالر بے قابو بک سٹور میں جا گھسا، ایک طالب علم شہید، دو افراد زخمی
اوکاڑہ میں ٹرالر بے قابو ہو کر دکان میں جا گھسا جس کے نتیجے میں ایک طالبعلم موقع پر جاں بحق جب کہ 2 افراد شدید زخمی ہوگئے۔
 اوکاڑہ میں حجرہ شاہ مقیم قصور روڈ پر ٹرالر بے قابو ہو کر دکان میں گھس گیا جس کی زد میں آکر ایک طالب علم موقع پر ہی جاں بحق اور 2 افراد شدید زخمی ہوگئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ٹرالر کے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا ہے جب کہ ٹرالر کی زد میں آکر زخمی ہونے والے 2 افراد کی حالت تشویش ناک ہے۔