Author Topic: پراسرار طور پر ہاسٹل کی چھت سے گر کر طالبہ زخمی  (Read 1427 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

پراسرار طور پر ہاسٹل کی چھت سے گر کر طالبہ زخمی
 تھانہ گلگشت کے علاقے میں پراسرار طور پر ہاسٹل کی چھت سے گر کر طالبہ زخمی ہو گئی جسے ریسکیو نے نشتر ہسپتال منتقل کردیا ہے۔تھانہ گلگشت کے علاقہ باٹا چوک پر قائم یمنا گرلز ہاسٹل میں طالبہ فریحہ دختر ادریس ہاسٹل کے سیکنڈ فلور (چھت)پر موجود تھی کہ پاوں پھسلنے پر نیچے گرگئی جو زخمی ہو ئی اسے نشتر ہسپتال منتقل کیا گیا ہے، پولیس کی تحقیقات جاری ہے۔