Author Topic: جہلم اسکول کی دیوار گرنے سے دو طالب علم شہید سولہ افراد زخمی  (Read 486 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

جہلم اسکول کی دیوار گرنے سے دو طالب علم شہید سولہ افراد زخمی

جہلم میں نجی اسکول کی دیوار گرنے سے دو بچےجاں بحق جبکہ ٹیچرز سمیت 16 افراد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق جہلم میں نجی اسکول میں تقریب کے لئے ریہرسل جاری تھی، اس دوران دیوار اسٹیج پر گرگئی۔

دیوار گرنے سے دو بچےجاں بحق جبکہ 4 اسکول ٹیچرز اور بچوں سمیت16 افراد زخمی ہوگئے۔

زخمیوں کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔