Author Topic: سی ای اوز ایجوکیشن اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران کی آن لائن ٹریننگ  (Read 754 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
سی ای اوز ایجوکیشن اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران کی آن لائن ٹریننگ
قائد پنجاب کے زیر انتظام یکساں نصاب کے سلسلے میں صوبے بھر کے سی ای اوز ایجوکیشن اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران کی آن لائن ٹریننگ 12 جون سے شروع ہوگی
جس کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے،شیڈول کے مطابق پہلے سیشن میں صوبہ کے تمام36اضلاع کے سی ای اوز کی ٹریننگ ہوگی ،
اس میں صوبہ بھر کے 108ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران شریک ہوں گے ۔