Author Topic: سکولوں میں اسمبلی کرانے کا مراسلہ جاری  (Read 498 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

سکولوں میں اسمبلی کرانے کا مراسلہ جاری
 سکولوں میں اسمبلی کرانے ، تلاوت قران اور دودھ پڑھنے بارے مراسلہ جاری ۔بتایاگیا ہے کہ پنجاب اسمبلی  میں قراد داد پاس ہوئی ہے کہ نجی اور سرکاری سکولوں میں اسمبلی کا انعقاد کرایا جائے
جس میں تلاوت قران کے ساتھ درودپاک پڑھاجائے اور پاکستان کی ترقی کےلئے دعا کی جائے۔ اس قرار داد کی روشنی میں تمام سی ای اوز کو ہدایت کی جاتی ہے کہ سکولوں میں اسمبلی کا انعقاد لازم کرایا جائے ، سکولوں میں تدریسی سرگرمیاں شروع ہونے پر اسمبلی کو مانیٹر کرایا جائے اور قرارداد پر سو فیصد عملدارآمد کرایا جائے۔