Author Topic: تعلیمی اداروں کو ڈی سیل کر نے کا سلسلہ شروع  (Read 762 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
تعلیمی اداروں کو ڈی سیل کر نے کا سلسلہ شروع
سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں چکلالہ کینٹ نے تعلیمی اداروں کو ڈی سیل کرنا شروع کردیا۔
ممبر جوائنٹ ایکشن کمیٹی ابرار احمد خان کے مطابق چکلالہ کینٹ نے تعلیمی اداروں کے مالکان سے رابطے شروع کردئیے ہیں،
راولپنڈی و چکلالہ میں پچاس کے قریب تعلیمی ادارے سیل کئے گئے تھے۔کل سے تمام تعلیمی اداروں میں معمول کی سرگرمیاں شروع ہونگی ۔