Author Topic: سرسید یونیورسٹی کراچی میں داخلوں کیلئے رجحان ٹیسٹ کا کتابچہ تیار  (Read 1235 times)

Offline معلم

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 2147
  • My Points +0/-0
  • Gender: Female

سرسید یونیورسٹی  کراچی میں داخلوں کیلئے رجحان ٹیسٹ کا کتابچہ تیار
   
کراچی(اسٹاف رپورٹر) سرسید یونیور سٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں نئے تعلیمی سال کے لیے داخلوں کے انتظامات کے پہلے مرحلے میں گزشتہ پانچ برس کے رجحان ٹیسٹ کے پرچوں پر مشتمل کتابچہ تیارکرلیا ہے، جو کیمپس میں قائم بنک اسلامی کے بوتھ پر دستیاب ہے۔ رجحان ٹیسٹ اتوار 8/ نومبرکو ہوگا جبکہ انٹرویوز10/ سے14/ نومبرکو ہوں گے، کلاسز کا آغاز پیر11/ جنوری2010ء سے ہوگا۔
شکریہ جنگ