Author Topic: Survey books  (Read 1834 times)

Offline faisaalammin

  • Primary Group
  • *
  • Posts: 1
  • My Points +0/-0
Survey books
« on: May 21, 2010, 04:31:02 AM »
Slamm dear friends.i am working in saudi arabia as a Surveyor.I need books about survey education.if somebody help me i shall be thankfull.
With Best Regard
Faisal  Amin
Saudi Arabia

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
Re: Survey books
« Reply #1 on: May 21, 2010, 12:11:07 PM »

فیصل صاحب  السلام علیکم
آپ نے سروے کی بک کے متعلق تحریر کیا ۔چونکہ مجھے اس علم کے بارے میں زیادہ معلومات نہیں ۔ اس لئے اگر آپ مناسب سمجھے تو اس کی مزید وضاحت کردیں۔
یعنی کون سی کلاس میں یہ مضامین پڑھا جاتا ہے ۔
کیا آپ کی مراد سول  اور آرکیٹچکر  کے تین سالہ ڈپلومہ کے دوران  پڑھا جانے والا مضامین سروے ہیں۔
اس مضمون کی کتاب آپ کو اردو یا انگریزی میں درکار ہے ۔
کس پبلشرز یا منصف کی کتاب زیادہ مقبول ہے ۔
آپ مندرجہ ذیل امور کی وضاحت کردیں۔ انشااللہ میں پوری کوشش کروں گا۔ آپ کو اس موضوع پر کچھ نہ کچھ مواد مہیا کرنے کی ۔
والسلام
حاجی حسن