گورنمنٹ کالج برائے خواتین کراچی میں مذاکرہ
کراچی (پ۔ر)قائد ملت لیاقت علی خان اور شہید پاکستان حکیم محمد سعید کے یو م شہادت کے موقع پر گورنمنٹ کالج برائے خواتین میں ایک مذاکرہ ہو ا ۔ جس کی صدارت کالج کی پرنسپل رقیہ جعفری نے کی جبکہ دیگر اساتذہ کرام نے قائد ملت اور شہید پاکستان کے افکار و ملی خدمات پر روشنی ڈالی ۔مذاکرے کی نظامت کے فرائض پروفیسر روبینہ زرین اور پروفیسر نجمی حسن نے انجام دیئے۔
شکریہ جنگ