Author Topic: پنجاب میں شدید گرمی:اسکولوں کے اوقات کار تبدیل  (Read 2061 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Extreme heat in Punjab: School times change

پنجاب میں شدید گرمی:اسکولوں کے اوقات کار تبدیل
وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے صوبے بھر کے تمام اسکولوں کے  لیے نئے اوقات کار جاری کردیے۔
انہوں نے ٹوئٹر پر اہم اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ پنجاب کے تمام نجی و سرکاری اسکولوں کیلئے نئے ٹائمنگ ترتیب دیے گئے ہیں۔
صوبائی وزیر نے کہا کہ تمام اسکول صبح سات بجے سے صبح ساڑھے گیارہ بجے تک کھلیں گے۔
اپنے ٹوئٹ میں مراد راس نے ایس او پیز پر عمل پیرا ہونے کی تلقین بھی کی۔