Author Topic: پنجاب یونیورسٹی کے طلباء2سمسٹرکی تعلیم کیلئے فرانس جائیں گے  (Read 554 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

  پنجاب یونیورسٹی کے طلباء2سمسٹرکی تعلیم کیلئے فرانس جائیں گے
لاہور : پنجاب یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف سوشل اینڈ کلچرل سٹڈیز کے طلبہ دو سمسٹر کی تعلیم حاصل کرنے کیلئے لیون یونیورسٹی فرانس جائیں گے۔
 اس سلسلے میں لیون یونیورسٹی فرانس میں سوشل سائنسز کے پروفیسر ڈاکٹر جم واک نے پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن کے سپلٹ ڈگری پروگرام کے تحت پنجاب یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف سوشل اینڈ کلچرل سٹڈیز کا دورہ کیا ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ   ایڈیشن میں مورخہ یکم دسمبر 2018ءکو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"