Author Topic: لورالائی یونیورسٹی کے پرووائس چانسلر کو ہٹا دیا گیا  (Read 727 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
لورالائی یونیورسٹی کے پرووائس چانسلر  کو ہٹا دیا گیا
لورالائی یونیورسٹی کے پرووائس چانسلر ڈاکٹر عبدالمالک ترین کو ناقص و خراب کارکردگی باعث ان کےعہدے سے ہٹادیا گیا
 گورنرسیکریٹریٹ کے ایک اعلامیہ کے مطابق عبدالمالک ترین کو ناقص کارکردگی کے باعث پرووائس چانسلر کے عہدے سے ہٹاکر یونیورسٹی آف بلوچستان رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے