Author Topic: امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کا یوم مردہ باد امریکہ  (Read 1537 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کا یوم مردہ باد امریکہ 
پشاور:امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن نے امریکہ اور اسرائیل کی طرف سے نہتے فلسطینی مسلمانوں پر ظلم و بربر یت کیخلاف 16مئی کو یوم مردہ باد امریکہ کے طور پر منایا اور ر مضان کے آ خری جمعہ کو عا لمی یوم القد س ریلیاں نکالنے کا اعلان کر دیا جس میں فلسطینی عوا م کیساتھ اظہار یکجہتی کیا جائے گا ۔
گزشتہ روز پشاور پر یس کلب میں اما میہ سٹوڈنٹس آر گنا ئز یشن کے مر کزی صدر قاسم شمسی اور د یگر نے پر یس کانفر نس کر تے ہو ئے کہاکہ 1948ء سے صہیونی د ہشت گردوں نے فلسطینیوں پر قیامت ڈھائی ہے ہم ان مظالم کیخلاف سیسیہ پلائی دیوار کی طر ح کھڑے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ امر یکہ سامراج کی گہر ئی سازش کے تحت اسرائیل کو تسلیم کر کے ایک الگ ملک قرار د یا اور اسی دن سے ہی ا س نے فلسطین کے مسلمانوں پر ظلم کے بازار گرم کر رکھا ہے۔
انہوں نے کہاکہ امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن ہر سال اسرائیل کے یوم آزادی کو یو م مردہ باد امر یکہ منا یا جاتا ہے جس کامقصد فلسطینی عوا م کیساتھ اظہار یکجہتی کرنا ہے
حوالہ: یہ خبر روز نامہ جنگ پشاور ایڈیشن میں مورخہ 17 مئی2019 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"