زکریا یونیورسٹی کا سلیکشن بورڈ اجلاس
ملتان: زکریا یونیورسٹی کا سلیکشن بورڈ اجلاس ہوگا جس میں اساتذہ، یونیورسٹی انجینئرز کی ترقی کے کیس پیش کئے جائیں گے
سلیکشن بورڈ کے چیئرمین وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی ہوں گے
۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 16 جنوری 2020 کو شائع ہوئی