Author Topic: پاكستان نیوی كی ایجو كیشن برانچ میںشارٹ سروس كمیشن  (Read 10411 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
پاكستان نیوی كی ایجو كیشن برانچ میںشارٹ سروس كمیشن

اہلیت :

﴿الف﴾ پاكستان كے مرد شہری ۔ ﴿ب﴾ عمر ٨٢ سال ۔

تعلیمی قابلیت :

مندرجہ ذیل مضامین میں i یا ii كلاس ایم اے   ایم ایس سی كی ڈگری ۔

فزكس ۔ ریاضی۔ انگریزی۔ اردو ۔ نفسیات۔

نا اہلیت :

﴿الف﴾ جو دو دفعہ آئی ایس ایس بی سے مسترد ہوچكے ہیں۔

﴿ب﴾ جو كسی سركاری سروس سے نكالے جا چكے ہیں ۔

انتخاب كا طریقہ

﴿الف﴾    ملٹری ہسپتال كا طبی معائنہ۔

﴿ب﴾    آئی ایس ایس بی كے روبرو امتحانات   انٹرویوز۔

﴿ج﴾    حتمی انتخاب نیول ہیڈكوارٹر كرے گا ۔

رینك

اعلیٰ رینك بھی دیا جاسكتا ہے بشرطیكہ امید وار علیٰ تعلیمی یافتہ ہو۔