Author Topic: I COM NOTES  (Read 2526 times)

Offline gulu

  • Primary Group
  • *
  • Posts: 9
  • My Points +0/-0
I COM NOTES
« on: October 13, 2010, 07:50:13 PM »
JANAB PLZ MUJHEY ICOM PART 1 FSD BOARD K TAMAM NOTES IS EMAIL PER SEND KARDAIN (gulugee512@gmail.com)
                                        THANKS

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
Re: I COM NOTES
« Reply #1 on: October 14, 2010, 09:08:35 AM »
آپ کی پاک اسٹڈی فورم آمد کا بہت شکریہ
آئی کام کے نوٹس اس وقت موجود نہیں ۔ تیاری کے آخری مراحل میں ہیں۔ انشااللہ کچھ دونوں تک لائبریری میں دستیاب ہوں گے۔
نوٹس کی فائل بڑی ہوتی ہیں۔ اس لئے ای میل ممکن نہیں۔
فیصل آباد بورڈ ۔ پنجاب بھر  کے تمام بورڈ کا نصاب ایک ہے ۔ اس لئے اگر آپ کے پاس کسی اور بورڈ کے نوٹس موجود ہیں۔ تو آپ ان سے استفاد کرسکتے ہیں۔