PakStudy :Yours Study Matters

Carrier Planning In Pakistan => Carrier Planning After Intermediate and Graduation => Topic started by: Haji Hasan on November 16, 2007, 04:19:33 PM

Title: بی فارمیسی
Post by: Haji Hasan on November 16, 2007, 04:19:33 PM
ایف ایس سی پری میڈیكل كے بعد آپ بی فارمیسی كے چار سالہ كورس میں بھی داخلہ لے سكتے ہیں ۔ بی فارمیسی كے چار سالہ كورس میں بھی داخلہ لے سكتے ہیں ۔بی فارمیسی كی كلاسیں پاكستان كی تمام بڑی یونیورسٹیوں میں ہوتی ہیں ۔داخلہ صوبائی سطح پر ہوتا ہے۔