PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => Universities In Punjab => UET => Topic started by: AKBAR on June 25, 2019, 03:37:09 PM

Title: جاپانی سفیر کا یوای ٹی کا دورہ، ویزا پالیسی نرم کرنیکا اعلان
Post by: AKBAR on June 25, 2019, 03:37:09 PM
جاپانی سفیر کا یوای ٹی کا دورہ، ویزا پالیسی نرم کرنیکا اعلان
طلبا وطالبات کو جاپان کی یونیورسٹیوں میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کی ترغیب

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پاکستان میں متعین جاپان کے سفیر ڈاکٹر کنینور مٹسوڈا نے یوای ٹی کا دورہ کیا اور قائم مقام وائس چانسلر ڈاکٹر عزیز اکبرسے ملاقات کی۔ جاپانی سفیر نے جاپان کی یونیورسٹیوں سے فارغ التحصیل اساتذہ کے ساتھ سیشن کیا،اور تعلیم وتحقیق کے موضوع پر تبادلہ خیال کیا۔جاپانی سفیر نے پاکستان کے طلبا وطالبات کو جاپان کی یونیورسٹیوں اعلیٰ تعلیم کی ترغیب دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے نوجوانوں میں بہت ٹیلنٹ ہے ۔جاپان پاکستانی طلبا وطالبات کے لیے ویزا پالیسی نرم اور آسان بنائے گا۔انہوں نے کہا جلد پاکستانی سکلڈ ورکرز کے لیے نوکریوں کے لیے معاہدہ سائن کرینگے ۔
Title: immigration to canada from pakistan
Post by: JoeAlix on June 25, 2019, 06:58:28 PM
I shall endorse you for consultants, because of the very fact the style for creating use of a visa to any Canada could boot any troublesome condition. just in case you choose visa consultants, they may do the foremost of your work immigration to canada from pakistan (http://"https://immigration-ways.com/"). ??? 8)