PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News from Khyber-Pakhtoonkhwa => Topic started by: sb on July 26, 2019, 12:13:57 PM

Title: پشاور کی طالبہ ایمان شاہ کا اعزاز
Post by: sb on July 26, 2019, 12:13:57 PM

پشاور کی طالبہ ایمان شاہ کا اعزاز
ملتان:26جولائی: سینٹینل ماڈل ہائی سکول نوتھیہ پشاور کی طالبہ ایمان شاہ ولد جہان شاہ رول نمبر 103974 ( سائنس گروپ) نے حالیہ میٹرک امتحانات میں 1003نمبرز حاصل کرکے سرکاری سکولوں میںپہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ طالبہ نے اپنی کامیابی کو والدین کی دعائوں اور اساتذہ کرام کی محنت قرار دیا انہوںنے آئندہ بھی اسی طرح بہترین پوزیشن لینے کا اعادہ کیا ہے۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ پشاور ایڈیشن 26 جولائی 2019ء کو شائع