PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on August 02, 2019, 12:59:28 PM

Title: ویمن یونیورسٹی ملتان ایف ایس سی ،ایف کے داخلے شروع
Post by: sb on August 02, 2019, 12:59:28 PM

ویمن یونیورسٹی  ملتان ایف ایس سی ،ایف کے داخلے شروع
لتان: ویمن یونیورسٹی میں ایف ایس سی اور ایف اے میں داخلے شروع ہوگئے ۔فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 9اگست ہے ۔پہلی میرٹ لسٹ 19 اگست ، دوسری 21اگست ، تیسری 23اگست اور چوتھی 26اگست کو آویزاں کی جائیگی۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا ملتان ایڈیشن میں مورخہ 02 اگست 2019ء کو شائع