PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News from Sindh => Topic started by: sb on August 08, 2019, 12:33:24 PM

Title: قائداعظم یونیورسٹی نے 8بہترین ریسرچرز کے ایوارڈ حاصل کر لئے
Post by: sb on August 08, 2019, 12:33:24 PM

قائداعظم یونیورسٹی نے 8بہترین ریسرچرز کے ایوارڈ حاصل کر لئے
 اسلام آباد: قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد 8بہترین ریسرچرز کے ایوارڈ حاصل کر کے باقی جامعات پر بازی لے گئی۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن میں ساتویں بیسٹ ریسرچ ایوارڈ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں چیئرمین ایچ ای سی طارق بنوری،وائس چانسلر اسلامک یونیورسٹی معصوم یوسف زئی نے شرکت کی۔ بیسٹ ریسرچ ایوارڈ کی چار کیٹگریز میں 52 بہترین ریسرچرز کو ایوارڈ سے نوازا گیا۔
حوالہ:روز نامہ جنگ اسلام آباد 08 اگست 2019ء کو شائع