PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on August 10, 2019, 02:13:26 PM

Title: یونیورسٹیوں میں ایڈہاک کی بجائے مستقل تقرریاں کر نے کا فیصلہ
Post by: sb on August 10, 2019, 02:13:26 PM

یونیورسٹیوں میں ایڈہاک کی بجائے مستقل تقرریاں کر نے کا فیصلہ
لاہور: پنجاب بھر کی یونیورسٹیوں کے ایکٹ میں موجود تمام سیٹوں پر ایڈہاک اور اضافی چارج کی بجائے مستقل تقرریاں کر نے کا فیصلہ ہوا ہے۔گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے تمام یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز کو3ماہ میں تقرریاں مکمل کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی۔تمام پوسٹوں پر ریگولر افسران کی تقرریاں کی جائیں اور تمام پوسٹوں پر آئینی وقانونی رولز کے مطابق بھرتیاں کی جائیں اور بھرتی کا عمل3ماہ کے اندر اندر ہر صورت مکمل ہونا چاہیے۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا لاہور ایڈیشن میں مورخہ مورخہ10 اگست 2019ء کو شائع