PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on July 14, 2020, 12:56:36 PM

Title: کورونا سے طلبہ کو ناقابل تلافی نقصان ہوا ہے،ہیڈماسٹرزایسوسی ایشن
Post by: sb on July 14, 2020, 12:56:36 PM

کورونا سے طلبہ کو ناقابل تلافی نقصان ہوا ہے،ہیڈماسٹرزایسوسی ایشن
لاہور: کورونا کی وجہ سےتعلیمی اداروں کی بندش نےملک کی نسل نوکو ناقابل تلافی تعلیمی نقصان پہنچایا ہے۔طلبا اور طالبات کے تعلیمی نقصان کو پورا کرنےکیلئےکروناوباسے بچاوکےایس او پیزکو اپناتے ہوئے تعلیمی ادارے کھولنےکےحکومتی فیصلے کو ہیڈماسٹرزایسوسی ایشن پنجاب کےرہنمائوں نےسراہا ہے۔ صدررشیداحمدبھٹی،سکندر حیات سرانا،رانامحمداسلم انجم،ملک ناصرعباس، اکرام اللہ سلیمی،سیداعجاز حسین کاظمی،محمداعظم بھٹی،جمیل احمدرضوی سمیت دیگر عہدیداران نےکہا کہ کورونا ایس او پیزکی تکمیل کیلئےجلد از جلد سپیشل فنڈز جاری کی جائیں ۔
 
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کی ویب سائٹ پر مورخہ 13 جولائی 2020 کو شائع ہوئی