PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on July 14, 2020, 12:57:44 PM

Title: جی سی یونیورسٹی میں بی ایس اونرز پروگرام کیلئے رجسٹریشن شروع
Post by: sb on July 14, 2020, 12:57:44 PM

جی سی یونیورسٹی میں بی ایس اونرز پروگرام کیلئے رجسٹریشن شروع

لاہور:گورنمنٹ کالج یونیورسٹی نے بی ایس اونرز پروگرام کے لیے رجسٹریشن شروع کردیں ۔ مارننگ اور ایوننگ شف کے لیے الگ الگ رجسٹریشن کی جائے گی ۔ جی سی یو انتظامیہ کی جانب سے ایڈمیشن سے قبل طلبہ کی رجسٹریشن کرنے کا اعلان کیا گیا ہے ۔مارننگ شفٹ کے لیے رجسٹریشن آج سے 13 اگست تک جاری رہے گی ۔ایوننگ شفٹ کے لیے رجسٹریشن 20 جوالائی سے 20 اگست تک جاری رہے گی ۔
 
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ لاہورکی ویب سائٹ پر مورخہ 14 جولائی 2020 کو شائع ہوئی